26 فروری 2019 - 14:32
رہبر انقلاب اسلامی: ایرانی حکام کو مایوسی ، سستی اور غفلت کو اپنے سے دور رکھنا چاہیے

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے درس خارج میں ایرانی حکام کو قوم و ملک کی خدمت کرنے پر تاکید کرتے ہوئے فرمایا: ایرانی حکام کو مایوسی ، سستی اور غفلت کو اپنے سے دور رکھنا چاہیے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے درس خارج میں ایرانی حکام کو قوم و ملک کی خدمت کرنے پر تاکید کرتے ہوئے فرمایا: ایرانی حکام کو مایوسی ، سستی اور غفلت کو اپنے سے دور رکھنا چاہیے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے عاقبت اندیشی اور سماجی امور میں نشاط کے بارے میں حضرت امام جعفر صادق (ع) کی حدیث کی تشریح کرتے ہوئے فرمایا: ایرانی حکام کو مایوسی ، سستی اور عدم حوصلہ جیسے امور کو اپنے سے دور رکھنا چاہیے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا: انسان جس کام کو انجام دینا چاہتا ہے اس کے سرانجام اور نتائج پر اس کی نظر ہونی چاہیے جو کام آپ کرنا چاہتے ہیں اس کی عاقبت کے بارے میں پہلےسوچنا چاہیے۔


عکس خبری/ جلسه درس خارج فقه مقام معظم رهبری

عکس خبری/ جلسه درس خارج فقه مقام معظم رهبری

عکس خبری/ جلسه درس خارج فقه مقام معظم رهبری

عکس خبری/ جلسه درس خارج فقه مقام معظم رهبری

عکس خبری/ جلسه درس خارج فقه مقام معظم رهبری

۔۔۔۔۔۔۔

/169